داود ابراہیم کو انتہائی بڑا دھچکا لگ گیا!قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا انڈر ورلڈ ڈان کی کونسی معلومات اس کے پاس ہیں ؟تہلکہ خیز انکشاف
لندن(آئی این پی ) انڈر ورلڈ ڈان داود ابراہیم کے ایک قریبی ساتھی زبیر موتی کو لندن میںبرطانیہ کی سیکیورٹی ایجنسی نے گرفتارکرلیا۔ذرائع کے مطابق بھارت نے برطانیہ سے زبیر موتی کی گرفتاری کا مطالبہ کیا تھا۔جبیر موتی پاکستانی شہری ہے جو ڈی کمپنی کے مالیاتی امور کا سربراہ ہے۔موتی کو داود کے غیر قانونی… Continue 23reading داود ابراہیم کو انتہائی بڑا دھچکا لگ گیا!قریبی ساتھی کو گرفتار کر لیا انڈر ورلڈ ڈان کی کونسی معلومات اس کے پاس ہیں ؟تہلکہ خیز انکشاف