سرکاری زچہ بچہ ہسپتال سرگودھا نے انسانیت کی تذلیل کی حدیں پار کر دیں، انتہائی افسوسناک واقعہ
سرگودھا(این این آئی)سرگودھا کے سرکاری زچہ بچہ ہسپتال سے باہر نکال دینے پر حاملہ خاتون مریضہ نے سڑک کنارے فٹ پاتھ پر اپنے بچے کو جنم دے دیا۔ جس کے لواحقین رات بھر ہسپتال عملہ سے علاج کے لئے منت سماجت میں مصروف رہے۔کہ شہریوں نے 1122 پر کال کر کے ان کے ذریعے خون… Continue 23reading سرکاری زچہ بچہ ہسپتال سرگودھا نے انسانیت کی تذلیل کی حدیں پار کر دیں، انتہائی افسوسناک واقعہ