بھارت کے خلاف میچ،پاکستانی کھلاڑیوں کی انجریز کی لائن لگ گئی،حیرت انگیزصورتحال
برمنگھم (مانیٹرنگ ڈیسک)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستانی ٹیم کے دو مین فاسٹ باؤلرز محمد عامر اور وہاب ریاض بھارت کے خلاف میچ کے دوران انجری مسائل کا شکار ہو گئے۔ اتوار کو برمنگھم میں بھارت کے خلاف کھیلے گئے میچ میں بھارتی اننگز کے 44 ویں اوور کی پہلی گیند کرانے کے بعد… Continue 23reading بھارت کے خلاف میچ،پاکستانی کھلاڑیوں کی انجریز کی لائن لگ گئی،حیرت انگیزصورتحال