fbpx
تازہ تر ین :

”انار کلی“فلم کی شوٹنگ

مسجد میں فلم کی شوٹنگ کے دوران مبینہ طور پر ساؤنڈ سسٹم لگا کر سرعام رقص و سرود کی محفل، انتہائی قدم اٹھا لیا

  ہفتہ‬‮ 8 اگست‬‮ 2020  |  18:07
لاہور(این این آئی)صوبائی وزیر اوقاف ومذہبی امور سید سعیدالحسن شاہ نے مسجد وزیر خان میں فلم کی شوٹنگ کے واقعہ کے حوالے سے سخت ایکشن لیتے ہوئے تین روز میں انکوائری رپورٹ طلب کر لی جبکہ واقعہ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں مذمتی قرارداد اور تحریک التوائے کار بھی جمع ...