فیملی نہیں دوستوں کیساتھ وقت گزارنا خوشی کا باعث امریکی یونیورسٹی کے تحت کی گئی تحقیق کے حیران کن نتائج
نیو یارک (یواین پی)امریکی محققین کے مطابق بچوں اور شریک حیات کے بجائے دوستوں کے ساتھ وقت گزارنے سے انسان زیادہ خوش رہ سکتا ہے۔ امریکی یونیورسٹی ‘ایس ایم یو’ کے تحت کی گئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دوستوں کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے والے افراد کی صحت بہتر ہوتی ہے۔… Continue 23reading فیملی نہیں دوستوں کیساتھ وقت گزارنا خوشی کا باعث امریکی یونیورسٹی کے تحت کی گئی تحقیق کے حیران کن نتائج