ٹرمپ کی دھمکی کام نہ آئی،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا امریکی اعلان مسترد کر دیا گیا
نیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے امریکہ کی جانب سے اپنا سفارت خانہ یروشلم منتقل کرنے کے فیصلے کے خلاف قرار داد بھاری اکثریت سے منظور کر لی، قرار داد کے حق میں 128 اور مخالفت میں صرف 9 ووٹ آئے جبکہ اس موقع پر 35 ملک غیر حاضر رہے،اس سے قبل اقوام… Continue 23reading ٹرمپ کی دھمکی کام نہ آئی،اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالحکومت بنانے کا امریکی اعلان مسترد کر دیا گیا