امریکہ کے 6 چارٹرڈ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا
اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے امریکہ کے 6 چارٹرڈ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت دے دی۔سی اے اے ذرائع کے مطابق چارٹرڈ طیارے پاکستان میں مقیم امریکی سفارتی عملے اور شہریوں کو واپس لے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کی درخواست پرسول ایوی ایشن اتھارٹی نے… Continue 23reading امریکہ کے 6 چارٹرڈ طیاروں کو پاکستان میں لینڈنگ کی اجازت سے متعلق فیصلہ سنا دیا گیا