fbpx
تازہ تر ین :

امریکہ نے چین کو دھمکی دے دی

قومی سلامتی کا قانون بیجنگ کی جانب سے ہانگ کانگ کی خود مختاری کے وعدے کے لیے موت کا پروانہ ہوگا،امریکہ نے چین کو دھمکی دے دی

  ہفتہ‬‮ 23 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:27
نیویارک ( آن لائن )امریکا نے چین کی جانب سے ہانگ کانگ کی خود مختاری کے خاتمے کے فیصلے پر دھمکی دی ہے کہ خصوصی تجارتی حیثیت ختم کردی جائے گی۔ امریکا اور چین کیدرمیان ہانگ کانگ کا معاملہ نئی کشیدگی کا باعث بن گیا ہے اور امریکی قانون سازوں ...