پاکستان کی امریکی سفارتخانے اور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کیساتھ برا سلوک کرنے سے متعلق شکایات کی تصدیق،دوٹوک اعلان کردیا
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن رضوان شیخ نے کہاہے کہ امید ہے امریکہ پاکستانی سفارت کاروں پر پابندی کے اقدام پرنظرثانی کریگا۔تفصیلات کے مطابق رواں برس یکم جنوری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پاکستان مخالف ٹوئیٹ کے بعد سے دونوں ممالک کے تعلقات تناؤ کا شکار ہیں۔ڈونلڈ… Continue 23reading پاکستان کی امریکی سفارتخانے اور قونصل خانوں میں کام کرنے والے امریکی اہلکاروں کیساتھ برا سلوک کرنے سے متعلق شکایات کی تصدیق،دوٹوک اعلان کردیا