امریکا کے صدی کی ڈیل کو تاریخ کا دھوکہ قرار
ہوانا(این این آئی)کیوبا نے مشرق وسطیٰ کے لیے امریکی امن منصوبے صدی کی ڈیل کو جانب دارانہ، ناقابل قبول اور تاریخ کا دھوکہ قرار دیا ہے۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق کیوبا کے وزیرخارجہ برونو روڈریگیز نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکی منصوبے کے نتیجے میں اسرائیل کو فلسطینی اور عرب اراضی پر قبضے کو… Continue 23reading امریکا کے صدی کی ڈیل کو تاریخ کا دھوکہ قرار