fbpx
تازہ تر ین :

الیکشن کمیشن

توہین عدالت معاملہ ،الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کو بڑا سرپرائز دیدیا

  بدھ‬‮ 3 جون‬‮ 2020  |  17:19
اسلام آباد (این این آئی)توہین عدالت معاملہ پر الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ خارج کردیا۔ الیکشن کمیشن نے فردوس عاشق اعوان کے خلاف مقدمہ عدم پیروی پر خارج کردیا۔فردوس عاشق اعوان پر الیکشن کمیشن کے خلاف بیان دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کیا گیا تھا،درخواست ...

الیکشن کمیشن نے حکومت کے اختیارات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

  پیر‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2020  |  23:10
اسلام آباد(این این آئی) الیکشن کمیشن نے گلگت بلتستان حکومت کے انتظامی اختیارات ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صوبائی حکومت کے انتظامی اختیارات ختم ہوگئے ہیں اور اب وزیراعلیٰ اور وزراء انتظامی احکامات نہیں دے سکیں گے۔نوٹیفکیشن کے تحت ...

نااہلی کیس ، راجہ بشارت کو بڑا ریلیف دیدیا گیا

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2020  |  16:55
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے نااہلی کیس میں راجہ بشارت کو جواب جمع کروانے کا آخری موقع دیتے ہوئے کیس کی سماعت 24 مارچ تک ملتوی کر دی۔جمعرات کو ممبر پنجاب جسٹس (ر) الطاف ابراہیم کی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی ۔ ...

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی اسلم خان کی نا اہلی سے متعلق درخواست الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

  جمعرات‬‮ 12 مارچ‬‮ 2020  |  7:06
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی محمد اسلم خان کی نا اہلی سے متعلق درخواست عدم پیروی کی بناء پر خارج کر دی ۔ جمعرات کو ممبر پنجاب جسٹس (ر) الطاف ابراہیم قریشی کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت ...

چوہدری شجاعت سے بھی جواب طلبی الیکشن کمیشن نے بڑا حکم جاری کردیا

  پیر‬‮ 2 مارچ‬‮ 2020  |  17:20
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں 2 سیاسی جماعتوں کے انٹراپارٹی انتخابات کا معاملہ ،الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت سے 26مارچ تک جواب طلب کرلیا ۔ دور ان سماعت پاکستان مسلم لیگ کی جانب سے کوئی بھی الیکشن کمیشن میں پیش نہ ہوا۔،الیکشن کمیشن نے ...

فیصل واوڈانااہلی کیس، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سناتے ہوئے بڑا سرپرائز دیدیا

  جمعہ‬‮ 28 فروری‬‮ 2020  |  7:59
اسلام آباد(آن لائن)الیکشن کمیشن نے وفاقی وزیرفیصل واوڈا کی نااہلی سے متعلق کیس میں درخواست گزاروں کو ہدایت کی کہ صرف درخواست پر کیس کیسے چلائیں؟ شواہد دیں۔فیصل واوڈا کیخلاف جب تک متعلقہ ریکارڈ نہ ملا تو کیس نہیں چل سکتا،درخواست گزار پہلے ہمیں مطمئن کریں پھر کیس چلے گا۔چیف ...

الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

  پیر‬‮ 24 فروری‬‮ 2020  |  7:10
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 7 ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔پیر کو سینیٹ اور سندھ اسمبلی کے ایک ٗ ایک رکن اور خیبرپختونخواہ اسمبلی کے پانچ ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ،ارکان کی رکنیت سالانہ گوشوارے جمع کرانے پر بحال کی گئی۔سینیٹر رانا ...

25 معطل ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی

  منگل‬‮ 28 جنوری‬‮ 2020  |  21:55
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 25 معطل ارکان پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلی کی رکنیت بحال کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق معطل ارکان کی ممبرشپ گوشوارے جمع کرانے پر بحال کی گئی،قومی اسمبلی کے 5 جبکہ پنجاب اسمبلی کے 13 ارکان کی رکنیت بحال کی گئی ۔ الیکشن کمیشن ...

الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے والےاراکین پارلیمنٹ اور صوبائی ممبران کی تفصیلات جاری کردیں،وزیروں سمیت بڑے بڑے نام شامل

  جمعرات‬‮ 2 جنوری‬‮ 2020  |  13:05
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے گوشوارے جمع نہ کرانے اراکین پارلیمنٹ اور صوبائی ممبران کی تفصیلات جاری کردیں جسکے مطابق 1195 میں سے 595 اراکین پارلیمنٹ نے گوشوارے جمع نہیں کرائے۔ جمعرات کو الیکشن کمیشن کے مطابق قومی اسمبلی کے 166 ممبران کے گوشوارے تاحال موصول نہیں ہوئے۔الیکشن کمیشن ...

الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کیس :عدالت نے حکومت کیلئے کیا حکم جاری کر دیا ؟

  منگل‬‮ 31 دسمبر‬‮ 2019  |  15:48
اسلام آباد( آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو الیکشن کمیشن ممبران کی تعیناتی کا معاملہ حل کرنے کے لئے مزید پندرہ دن کی مہلت دے دی ۔ منگل کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔وفاق کی جانب سے ایڈیشنل ...

الیکشن کمیشن کی جانب ووٹرز کی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت میں کتنے دن باقی ؟آخری تاریخ سامنے آگئی

  ہفتہ‬‮ 21 دسمبر‬‮ 2019  |  16:58
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کی جانب ووٹرز کی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت میں دو روز باقی رہ گئے ،صوبہ خیبر پختونخواہ اور بلوچستان  میں ابتدائی غیر حتمی انتخابی فہرستوں کی اشاعت 23 دسمبر سے ہوگی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق خیبر پختونخواہ کے ایک کروڑ 90 لاکھ ...

الیکشن کمیشن کے ارکان کے ناموں پر حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق،نام منظر عام پر آگئے

  منگل‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2019  |  18:12
اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن کے ارکان کے ناموں پر حکومت اور اپوزیشن کا اتفاق ہوگیا ہے،(آج) بدھ کو ناموں کااعلان کئے جانے کاامکان ہے۔منگل کو الیکشن کمیشن اراکین کے تقرر کیلئے بنائی گئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کی سربراہی میں ...