fbpx
تازہ تر ین :

اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں

کرونا وائرس کے خلاف اسلام آباد میں ہر جانب اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں، لوگوں نے گھروں کی چھتوں پر چڑھ کر اذانیں دینا شروع کر دیں

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  22:20
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں اذان کی آواز گونج اٹھی، علمائے کرام کی خصوصی اپیل پر رات دس بجے کے بعد مسجدوں میں اذانیں دی گئیں، نہ صرف مسجدوں میں اذانیں دی گئیں بلکہ لوگوں نے اپنے اپنے گھروں پر چڑھ کر بھی اذانیں دیں، ہر طرف اللہ ...