امریکہ نے واشنگٹن میں افغان سفارتخانے پر قبضہ کرلیا
واشنگٹن ٗ نئی دہلی(این این آئی)امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ امریکا نے واشنگٹن میں افغان سفارت خانے اور نیویارک اور بیورلی ہلز، کیلیفورنیا میں کابل کے قونصل خانوں پر قبضہ کر لیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق محکمہ خارجہ نے کہا کہ وہ سفارتی مشنوں کی حفاظت اور دیکھ بھال کی مکمل ذمہ داری… Continue 23reading امریکہ نے واشنگٹن میں افغان سفارتخانے پر قبضہ کرلیا