ریاست اب بھی انتہا پسندی کے کارخانے چلا رہی ہے: افراسیاب خٹک
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینیٹر افراسیاب خٹک نے کہا ہے پاکستان میں ریاست اب تک انتہا پسندی کے کارکانے چلارہی ہے اور جب تک یہ جاری رہیں گے معاشرے سے انتہا پسندی ختم نہیں ہو سکتی۔یہ بات انھوں نے پاکستان کے قیام کے 70 برس مکمل ہونے کی مناسبت… Continue 23reading ریاست اب بھی انتہا پسندی کے کارخانے چلا رہی ہے: افراسیاب خٹک