ن لیگ کے ایک اور رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کا حکومت کو ٹف ٹائم دینے کافیصلہ، ایک اور رکن صوبائی اسمبلی افتخار حسین چھچھر نے استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق پارٹی پالیسی کے تحت لیگی ارکان اسمبلی نے پارٹی قیادت پر اعتماد اور ان سے ہر حال میں اظہار یکجہتی کے پیش نظر استعفے دینا شروع کر دیئے ہیں۔ اب… Continue 23reading ن لیگ کے ایک اور رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا