تحریک انصاف نے اہم سیاسی وکٹ گرا دی
نارنگ منڈی(این این آئی)نارنگ منڈی سے مسلم لیگ (ق)کی اہم وکٹ گر گئی، سابق معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب افتخار احمد بٹر ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔مسلم لیگ (ق)کے رہنما افتخار احمد بٹر کچھ عرصہ سے تحریک انصاف کے لیڈران سے رابطے میں تھے، انہوں نے اپنی شمولیت کا باقاعدہ اعلان پی… Continue 23reading تحریک انصاف نے اہم سیاسی وکٹ گرا دی