پاکستان اور امریکہ کو افغانستان میں امن کے حصول کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، اعزاز احمد چوہدری
شکاگو(آئی این پی ) امریکہ میں پاکستان کے سفیر اعزاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکہ کو افغانستان میں امن کے حصول کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، دونوں ممالک کے درمیان بعض غلط فہمیاں ہیں، دوطرفہ تعلقات منقطع کرناکسی مسئلے کا حل نہیں،اختلافات دورکرنے کیلئے بات چیت جاری رکھنے کی… Continue 23reading پاکستان اور امریکہ کو افغانستان میں امن کے حصول کیلئے ملکر کام کرنے کی ضرورت ہے، اعزاز احمد چوہدری