بھارتی طیارے گرانیوالے نعمان علی اور حسن صدیقی سمیت مسلح افواج کے ہیروز کیلئے اعزازت
اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے تینوں مسلح افواج کے ہیروز کو اعزازات سے نوازا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اعزازات مختلف آپریشنز خصوصاً پلواما کے بعد 27 فروری کے کامیاب آپریشنز پر دیئے گئے، قومی ہیرو ونگ کمانڈر نعمان نے… Continue 23reading بھارتی طیارے گرانیوالے نعمان علی اور حسن صدیقی سمیت مسلح افواج کے ہیروز کیلئے اعزازت