سابق اہلیہ کا آدھی جائیداد کا مطالبہ، کروڑ پتی فٹبالر ’غریب‘ نکلا
مراکش ( این این آئی) مراکش کے مشہور فٹبالر اشرف حکیمی کی سابق اہلیہ حبہ ابوک کی طلاق کے بعد شوہر کی ملکیت کا آدھا حصہ پالینے کا خواب پورا نہ ہوسکا۔عرب میڈیا کے مطابق اشرف حکیمی کی سابق اہلیہ حبہ ابوک نے عدالت میں طلاق کے لیے دائر کی گئی درخواست میں شوہر کی… Continue 23reading سابق اہلیہ کا آدھی جائیداد کا مطالبہ، کروڑ پتی فٹبالر ’غریب‘ نکلا