آن لائن خرید و فروخت کے رجحان میں کئی گنا اضافہ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال 2018ء میں دنیا بھر میں ہونے والی ریٹیل فروخت کا 10 فیصد حصہ انٹرنیٹ کے ذریعے ہونے والی خریداری پر مشتمل ہے۔ مارکیٹ پر ریسرچ کرنے والی کمپنی پرائس واٹرہائوس کوپر کی جانب سے ’گلوبل کنزیومر انسائٹ سروے‘ برائےسال 2018 میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کمپنی کی جانب… Continue 23reading آن لائن خرید و فروخت کے رجحان میں کئی گنا اضافہ