جمعہ‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2026 

غیر ملکی کرنسی کی ترسیل سے منی لانڈرنگ ، دہشتگردی کے لئے مالی معاونت کا خدشہ ہے ،اسٹیٹ بینک نے ملک میں بڑے پیمانے پر غیر ملکی کرنسی کی منتقلی کا نوٹس لے لیا

datetime 12  مئی‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسٹیٹ بینک نے ملک میں بڑے پیمانے پر غیر ملکی کرنسی کی منتقلی کا نوٹس لے لیا ، غیر ملکی کرنسی کی منتقلی پر اسٹیٹ بینک نے ایف آئی اے و دیگر ایجنسیز سے رابطہ کر لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق

اسٹیٹ بینک ذرائع نے کہا ہے کہ غیر ملکی کرنسی کی اندرون ملک منتقلی حوالہ ہنڈی کے قانونی کاروبار کے لئے معاون ہوتی ہیں ۔ غیر ملکی کرنسی کی ترسیل سے منی لانڈرنگ ، دہشتگردی کے لئے مالی معاونت کا خدشہ ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)


مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…