اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری و دیگر سامان کی خریداری میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف
اسلام آباد (آن لائن) اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری و دیگر سامان کی خریداری میں کروڑوں روپے کی کرپشن کا انکشاف ہوا ہے، وزیر اعظم کے سٹیزن پورٹل پر بھی کرپٹ مافیا کو بچانے کے لیے جھوٹی انکوائری کر کے سب اچھا کی رپورٹ دیدی گئی۔ ذرائع کے مطابق اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اعلیٰ سطع پر متعدد… Continue 23reading اسٹبلشمنٹ ڈویژن میں اسٹیشنری و دیگر سامان کی خریداری میں کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف