جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، 2 روز میں 6 بچوں سمیت 34 افراد شہید

datetime 7  اگست‬‮  2022

اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، 2 روز میں 6 بچوں سمیت 34 افراد شہید

مقبوضہ غزہ (این این آئی )غزہ میں وزارت صحت نیبتایا ہے کہ گذشتہ دو روز کے دوران غزہ کے علاقے پر جاری اسرائیلی فضائی حملوں میں اب تک کم سے کم 34 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ شہدا میں چھ بچیاور ایک خاتون بھی شامل ہے۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات، فرانس، چین اور دیگر ممالک نے… Continue 23reading اسرائیل کی غزہ پر بمباری جاری، 2 روز میں 6 بچوں سمیت 34 افراد شہید

شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی ایران اور حزب اللہ کی تنصیبات پر بمباری ایک اورایرانی جنرل ہلاک

datetime 21  جولائی  2020

شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی ایران اور حزب اللہ کی تنصیبات پر بمباری ایک اورایرانی جنرل ہلاک

دمشق(این این آئی)شام کی آبزرویٹری برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں نے ایران اور حزب اللہ کی تنصیبات کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے، شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیلی طیاروں سے کی گئی بمباری کے نتیجے میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں۔ ان دھماکوں کے… Continue 23reading شام میں اسرائیلی جنگی طیاروں کی ایران اور حزب اللہ کی تنصیبات پر بمباری ایک اورایرانی جنرل ہلاک

اسرائیلی طیاروں کی اہم اسلامی ملک پر تباہ کن بمباری،فوجی اڈے کو نشانہ بنا ڈالا

datetime 15  جنوری‬‮  2020

اسرائیلی طیاروں کی اہم اسلامی ملک پر تباہ کن بمباری،فوجی اڈے کو نشانہ بنا ڈالا

دمشق(این این آئی)شامی فوج نے بتایا ہے کہ ملک کے وسط حمص کے مشرقی علاقے میں قائم ‘فور’ فوجی اڈے پراسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں نے میزائل داغے تاہم اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ البتہ فوجی اڈے کو نقصان پہنچا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شام میں انسانی حقوق کی صورت حال… Continue 23reading اسرائیلی طیاروں کی اہم اسلامی ملک پر تباہ کن بمباری،فوجی اڈے کو نشانہ بنا ڈالا