نئی دہلی (این این آئی)معروف گلوکارہ لتا منگیشکراور سونو نگم سمیت دیگر کے استاد ’استاد غلام مصطفیٰ خان‘ ممبئی میں انتقال کرگئے۔بھارت کی کلاسیکل موسیقی کے استاد غلام مصطفیٰ خان کا تعلق رام پور کے سہاسوان گھرانے سے تھا اور وہ طویل عرصے سے بیمار تھے۔گزشتہ سال 89 سالہ استاد ...