بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

خطاب کے دوران جب اذان کی آواز آنا شروع ہوئی تو عمران خان نے کیا کام کیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

datetime 1  اپریل‬‮  2018

خطاب کے دوران جب اذان کی آواز آنا شروع ہوئی تو عمران خان نے کیا کام کیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان لاہور میں جاری رکنیت سازی مہم کے دوران جلسے سے خطاب کر رہے تھے کہ اچانک اذان شروع ہو گئی ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور میں جاری رکنیت مہم سازی کے دوران جلسہ سے خطاب کر رہے تھے ۔ دوران خطاب… Continue 23reading خطاب کے دوران جب اذان کی آواز آنا شروع ہوئی تو عمران خان نے کیا کام کیا ؟ جان کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

نئی دہلی میں دوران تقریر اذان کی آواز سننے پر مودی خاموش

datetime 4  مارچ‬‮  2018

نئی دہلی میں دوران تقریر اذان کی آواز سننے پر مودی خاموش

نئی دہلی(آن لائن)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے اذان شروع ہونے پر تقریر میں 2منٹ کیلئے وقفہ دے دیا۔اتوار کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی تریپورہ انتخابات میں بی جے پی کی کامیابی کے بعد دارالحکومت نئی دلی میں ایک تقریب سے خطاب کررہے تھے کہ اس دوران وہاں ایک مسجد میں اذان شروع ہوگئی،اس موقع… Continue 23reading نئی دہلی میں دوران تقریر اذان کی آواز سننے پر مودی خاموش

ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ

datetime 18  اکتوبر‬‮  2017

ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ

ﻓﺮﺍﻧﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﻌﮧ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺩﻭﺭﮮ ﭘﮍﻧﮯ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮﺋﮯ ﺟﺐ ﺍﺳﮯ ﺩﻭﺭﮦ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﻌﺾ ﻣﺬﮨﺒﯽ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﯽ ﻭﮦ ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺮﻑ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﺟﺐ ﺩﻭﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺟﺮﻣﻦ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﯿﮟ ﺗﻮ ﮈﺍﮐﭩﺮﻭﮞ ﻧﮯ… Continue 23reading ﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﺫﺍﻥ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﮑﻤﺖ

آذربائیجان میں اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول

datetime 9  اکتوبر‬‮  2017

آذربائیجان میں اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول

باکو(آئی این پی)آذربائیجان میں اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول دریافت ہوا ،امریکی ٹی وی نے بھی اس  کا اعتراف کرلیا۔آذربائیجان کے لڈر ٹی وی اور سی این این کے مطابق آذربائیجان میں پھولوں کے شوقین محمد رحیم ایلڈارووگزشتہ 15سالوں سے پھول پال رہے ہیں اور ان کے باغیچے میں طرح طرح کے… Continue 23reading آذربائیجان میں اذان کی آواز کے ساتھ کھلنے والا پھول

’’سبحان اللہ‘‘ اسپین میں 500 سال بعد اذان کی آوازگونج اٹھی

datetime 20  ستمبر‬‮  2017

’’سبحان اللہ‘‘ اسپین میں 500 سال بعد اذان کی آوازگونج اٹھی

اسپین (مانیٹرنگ ڈیسک) تقریباً 500 سال سے اسپین کے الحمرا محل کی دیواروں نے اذان کی آواز نہیں سنی تھی، لیکن چند روز قبل محل کے اندر ایک شخص کی اذان دیتی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں سعودی عرب میں پیدا ہونے والا شامی موسیقار مؤذ الناس… Continue 23reading ’’سبحان اللہ‘‘ اسپین میں 500 سال بعد اذان کی آوازگونج اٹھی

مسلمانوں کی وہ جگہ جہاں ٥٠٠ سال میں پہلی دفعہ اس شخص نے اذان دی تو کیسے اسکو لوگ دیکھنے لگے ،سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو‎‎

datetime 9  ستمبر‬‮  2017

مسلمانوں کی وہ جگہ جہاں ٥٠٠ سال میں پہلی دفعہ اس شخص نے اذان دی تو کیسے اسکو لوگ دیکھنے لگے ،سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو‎‎

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو وائرل ہوئی جس ایک شخص انڈونیشیا میں ایک500سو سال بعد اذان اذان دے رہا جسے لوگ دیکھ کر حیران اور پریشان ہو رہےہیں، یہ شخص شہر کی گلیوں اور کوچوں میں اذان دے رہا ہے اور گلی محلے اور دیگر شہر اس شخص کو حیرت زدہ نگاہوں… Continue 23reading مسلمانوں کی وہ جگہ جہاں ٥٠٠ سال میں پہلی دفعہ اس شخص نے اذان دی تو کیسے اسکو لوگ دیکھنے لگے ،سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو‎‎

’’بھارتی نصاب میںمسلمانوں کے خلاف غلیظ سازش ‘‘ اذان بارے کیا کہہ دیا گیا ؟ جان کر ہر مسلمان آ گ بگولا ہو جائے گا

datetime 5  جولائی  2017

’’بھارتی نصاب میںمسلمانوں کے خلاف غلیظ سازش ‘‘ اذان بارے کیا کہہ دیا گیا ؟ جان کر ہر مسلمان آ گ بگولا ہو جائے گا

نئی دہلی(این این آئی)دنیا میں سب سے بڑے جمہوری اور سیکولر ملک کا دعویٰ کرنے والے بھارت میں ایک بار پھر اسکولوں میں پڑھانے جانے والے کتابوں کے متنازع نصاب کا معاملہ سامنے آیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کونسل فار دی انڈین اسکول سرٹیفکیٹ ایگزامنیشنز (سی آئی ایس ای) کے ماتحت اسکولوں میں چھٹی جماعت کے… Continue 23reading ’’بھارتی نصاب میںمسلمانوں کے خلاف غلیظ سازش ‘‘ اذان بارے کیا کہہ دیا گیا ؟ جان کر ہر مسلمان آ گ بگولا ہو جائے گا

پاکستانی بزرگ کا 62 سال مسلسل اذان دینے کا ورلڈ ریکارڈ، ابتک کتنی لاکھ اذانیں دے چکے ہیں؟

datetime 9  جون‬‮  2017

پاکستانی بزرگ کا 62 سال مسلسل اذان دینے کا ورلڈ ریکارڈ، ابتک کتنی لاکھ اذانیں دے چکے ہیں؟

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان کے رہائشی 82 سالہ بزرگ نے 62 سال مسلسل اذان دینے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا، تفصیلات کے مطابق مدینۃ الاولیا ملتان لے رہائشی 82 سالہ بزرگ صوفی نعمت علی انصاری بطور مؤذن جماع مسجد جناز گاہ ، لوہا مارکیٹ میں 12 ستمبر 1957 سے بلا وظیفہ خدمات سر انجام… Continue 23reading پاکستانی بزرگ کا 62 سال مسلسل اذان دینے کا ورلڈ ریکارڈ، ابتک کتنی لاکھ اذانیں دے چکے ہیں؟

’’تم نے ابھی غنڈہ گردی دیکھی نہیں کہ وہ کیا ہوتی ہے‘‘

datetime 9  مئی‬‮  2017

’’تم نے ابھی غنڈہ گردی دیکھی نہیں کہ وہ کیا ہوتی ہے‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے معروف ٹی وی چینل ’’انڈیا ٹی وی ‘‘ کے پروگرام میں اہم انکشافات۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے پروگرام کے میزبان نے اذان کیخلاف ٹویٹ کرنے والے معروف گلوکار سونونگم سے سوال پوچھا کہ ’’جب آپ نے اذان کو غنڈہ گردی کہا تو… Continue 23reading ’’تم نے ابھی غنڈہ گردی دیکھی نہیں کہ وہ کیا ہوتی ہے‘‘

Page 2 of 4
1 2 3 4