مالی سال 2018-19ء کے پہلے پانچ ماہ، تجارتی خسارہ 14.51 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کا کہنا ہے کہ مالی سال 2018-19ء کے پہلے پانچ ماہ میں تجارتی خسارہ 14.51 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق مالی سال 2018-19 ء کے پہلے پانچ ماہ ( جولائی تا نومبر 2018ء ) کے دوران برآمدات اور درآمدات میں… Continue 23reading مالی سال 2018-19ء کے پہلے پانچ ماہ، تجارتی خسارہ 14.51 ارب ڈالر تک پہنچ گیا