بے پناہ مہنگائی کے باعث اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھنے لگا بکنگ کے لیے مختلف ریٹ مقرر
لاہور( این این آئی)بڑھتی ہوئی مہنگائی کے باعث اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھنے لگا،دینی مدارس اور فلاحی ادارے بڑے جانوروں میں 12 تا 15 ہزار روپے فی کس کے حساب سے بکنگ کررہے ہیں جبکہ گلی محلے اور برادریوں کی سطح پر مختلف جانور کے وزن و قیمت کے لحاظ سے 15 تا 20 ہزار… Continue 23reading بے پناہ مہنگائی کے باعث اجتماعی قربانی کا رجحان بڑھنے لگا بکنگ کے لیے مختلف ریٹ مقرر