کئی بالی وڈ اسٹارز کے ساتھ جلوہ گر ہونے والے ڈانسر نے خودکشی کرلی
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ کے مشہور ریپر اور ڈانسر ابھیجیت شندے نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈانسر ابھیجیت شندے ممبئی میں رہائش پذیر تھے جہاں انہوں نے اپنے گھر میں پنکھے سے لٹک کر زندگی کا خاتمہ کیا۔پولیس کے مطابق لاش کے پاس سے ایک خط بھی ملا… Continue 23reading کئی بالی وڈ اسٹارز کے ساتھ جلوہ گر ہونے والے ڈانسر نے خودکشی کرلی