اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)گزشتہ روز کراچی میں حادثے کا شکار طیارہ ائیر بس کمپنی کا تھا۔روزنامہ جنگ کے مطابق ائیر بس کمپنی کے ترجمان اسٹیفان شیفراتھ نے بتایا ان کی کمپنی حادثے سے باخبر ہے تاہم حادثے کی وجوہات کے بارے میں ان کے پاس تاحال کوئی تفصیلات نہیں ۔ ائیر ...