پاکستان کے یہ کھلاڑی زبردست فارم میں ہیں ان سے بچنا ہوگا، آسٹریلوی کپتان پر پاکستانی کھلاڑیوں کا خوف طاری
دبئی (آن لائن) آ سٹریلوی کپتان ایرون فنچ نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی زبردست فارم میں ہیں ان سے بچنا ہو گا۔ پاکستان مسلسل 5 میچ جیت کر فارم میں ہے۔ اس لیے ہماری ٹیم کو فائنل میں جانے کے لیے غیرمعمولی کھیل کا مظاہرہ کرنا ہو گا۔پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ… Continue 23reading پاکستان کے یہ کھلاڑی زبردست فارم میں ہیں ان سے بچنا ہوگا، آسٹریلوی کپتان پر پاکستانی کھلاڑیوں کا خوف طاری