آن لائن ٹیکس ادائیگی کی سہولت کا اعلان کردیاگیا
کراچی(آن لائن) سندھ کے وزیر برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات اور پارلیمانی امور مکیش کمار چاؤلہ نے کہا ہے کہ محکمہ سندھ ایکسائز نے جنوری 2020 سے آن لائن ٹیکس جمع کروانے کی سہولت شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے اور پہلے مرحلے میں موٹر وہیکل ٹیکس کی ادائیگی کے لئے مجوزہ سہولت… Continue 23reading آن لائن ٹیکس ادائیگی کی سہولت کا اعلان کردیاگیا