ملک گیر”تعلیم بچاو“لانگ مارچ، آل پاکستان پرائیویٹ سکولزو کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی
اسلام آباد(آن لائن) ملک بھر کے نجی تعلیمی اداروں کو نمائندہ تنظیموں،سول سوسائٹی اور تاجروں نے کورونا وبا کی آڑ میں تعلیمی اداروں کی مسلسل بندش کو تعلیم دشمن پالیسی قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ گیارہ اپریل کو حکومتی اعلان کے مطابق ملک بھر میں تعلیمی ادارے کورونا ایس او پیز کے تحت کھولنے… Continue 23reading ملک گیر”تعلیم بچاو“لانگ مارچ، آل پاکستان پرائیویٹ سکولزو کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت کو ڈیڈ لائن دے دی