جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں کوئی بھی کسی اور کے کیے کا جوابدہ نہیں منتخب حکومت کی آئین کی رہنمائی میں مدد جاری رکھیں گے آرمی چیف کا دو ٹو ک اعلان

datetime 10  اکتوبر‬‮  2020

پاکستان میں کوئی بھی کسی اور کے کیے کا جوابدہ نہیں منتخب حکومت کی آئین کی رہنمائی میں مدد جاری رکھیں گے آرمی چیف کا دو ٹو ک اعلان

راولپنڈی/کاکول (این این آئی) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مثبت تنقید کو ”ہائبرڈوار” سے نہ ملایا جائے ،ایسی تنقید جس کا بہت شور اور چرچا لگے شاید اعتماد ، محبت اور حب الوطنی کا نتیجہ ہو لہذا ایسی تنقید پر توجہ دینی چاہیے ، جہاں تعمیر اصلاح کی… Continue 23reading پاکستان میں کوئی بھی کسی اور کے کیے کا جوابدہ نہیں منتخب حکومت کی آئین کی رہنمائی میں مدد جاری رکھیں گے آرمی چیف کا دو ٹو ک اعلان

پاکستان امن پسند ملک ،اگر جنگ تھوپی گئی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے، آرمی چیف کا واضح پیغام

datetime 6  ستمبر‬‮  2020

پاکستان امن پسند ملک ،اگر جنگ تھوپی گئی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے، آرمی چیف کا واضح پیغام

راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے ،اگر ہم پر جنگ تھوپی گئی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے ،جس کا مظاہرہ ہم نے بالاکوٹ کے ناکام حملے کے جواب میں دیا۔ اس لیے دْشمن… Continue 23reading پاکستان امن پسند ملک ،اگر جنگ تھوپی گئی تو ہم اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے، آرمی چیف کا واضح پیغام

پاک سعودی تعلقات میں بڑی پیشرفت جنرل قمر جاوید باجوہ ایک بار پھر سعودی عرب جائینگے پاک فوج کے سربراہ کب روانہ ہونگے؟بڑی خبر

datetime 31  اگست‬‮  2020

پاک سعودی تعلقات میں بڑی پیشرفت جنرل قمر جاوید باجوہ ایک بار پھر سعودی عرب جائینگے پاک فوج کے سربراہ کب روانہ ہونگے؟بڑی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ چند روز میں ایک بار پھر سعودی عرب روانہ ہوں گے جس میں وہ اہم سعودی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے ،دونوں برادر ممالک کے درمیان پائی جانے والی غلط فہمیوں کو دور کرنے کے ساتھ ساتھ اہم امور کو حتمی شکل بھی دی جائیگی۔ میڈیا رپورٹس… Continue 23reading پاک سعودی تعلقات میں بڑی پیشرفت جنرل قمر جاوید باجوہ ایک بار پھر سعودی عرب جائینگے پاک فوج کے سربراہ کب روانہ ہونگے؟بڑی خبر

آرمی چیف کا فوج کے ویلفیئر فنڈ سے پی ایچ ایف کو پانچ کروڑروپے دینے کا اعلان

datetime 29  اگست‬‮  2020

آرمی چیف کا فوج کے ویلفیئر فنڈ سے پی ایچ ایف کو پانچ کروڑروپے دینے کا اعلان

راولپنڈی(آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے پاکستان ہاکی فیڈریشن کے صدر بریگیڈئیر (ر)خالد سجاد کھوکھر نے ملاقات کی ہے ۔آئی ایس پی آر کے مطابق صدر پی ایچ ایف نے آرمی چیف کو ملک بھر میں ہاکی کے کھیل میں کھویا ہوا مقام بحال کرنے کیلئے کئے جانیوالے اقدامات بارے بریف کیا ۔اس… Continue 23reading آرمی چیف کا فوج کے ویلفیئر فنڈ سے پی ایچ ایف کو پانچ کروڑروپے دینے کا اعلان

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

datetime 15  اگست‬‮  2020

آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

راولپنڈی(این این آئی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ اور مائیکروسافٹ و گیٹس فائونڈیشن کے سربراہ بل گیٹس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ جس میں پاکستان کی کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی اور انسداد پولیو مہم پر… Continue 23reading آرمی چیف اور بل گیٹس کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ دونوں کے درمیان کیا بات چیت ہوئی؟تفصیلات آگئیں

آرمی چیف کا اگلے ہفتے سعودی عرب کے اہم دورے کا فیصلہ سعودی ولی عہدکیساتھ ملاقات طے

datetime 11  اگست‬‮  2020

آرمی چیف کا اگلے ہفتے سعودی عرب کے اہم دورے کا فیصلہ سعودی ولی عہدکیساتھ ملاقات طے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف آئندہ ہفتے سعودی عرب کا اہم دورہ کریں گے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ آئندہ ہفتے سعودی قیادت بشمول ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے مفصل بات چیت کے لیے سعودی عرب کا دورہ کریں گے۔بات چیت میں دونوں ممالک میں باہمی دلچسپی کے… Continue 23reading آرمی چیف کا اگلے ہفتے سعودی عرب کے اہم دورے کا فیصلہ سعودی ولی عہدکیساتھ ملاقات طے

آرمی چیف نے کہاں جا کرعید منائی؟جان کر آ پ بھی انکی دل کھول کر تعریف کرینگے

datetime 1  اگست‬‮  2020

آرمی چیف نے کہاں جا کرعید منائی؟جان کر آ پ بھی انکی دل کھول کر تعریف کرینگے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایل او سی کے کھوئی رٹہ سیکٹر کا دورہ کیا اور اگلے مورچوں پر تعینات جوانوں اور افسران کے ساتھ عید منائی۔ انہوں نے جوانوں کے بلند حوصلے اور جنگ کی تیاریوں کو سراہا۔جوانوں سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ عیدالاضحیٰ… Continue 23reading آرمی چیف نے کہاں جا کرعید منائی؟جان کر آ پ بھی انکی دل کھول کر تعریف کرینگے

تمام آرمی پبلک سکولز و کالجز کے طلباء کی فیس میں زبردست کمی ، آرمی چیف نے کورونا وائرس کی وجہ سے طلباء کو بڑا ریلیف دے دیا

datetime 9  جون‬‮  2020

تمام آرمی پبلک سکولز و کالجز کے طلباء کی فیس میں زبردست کمی ، آرمی چیف نے کورونا وائرس کی وجہ سے طلباء کو بڑا ریلیف دے دیا

اسلام آباد ( آن لائن ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورونا وائرس کی وجہ سے طلباء کو ایک بڑا ریلیف دے دیااورتمام آرمی پبلک سکولز و کالجز کے طلباء کی فیس میں 20فیصد کمی کردی ہے ۔ آرمی چیف کے احکامات پر متعلقہ پبلک سکولز و کالجز کی انتظامیہ نے اپریل اور… Continue 23reading تمام آرمی پبلک سکولز و کالجز کے طلباء کی فیس میں زبردست کمی ، آرمی چیف نے کورونا وائرس کی وجہ سے طلباء کو بڑا ریلیف دے دیا

آرمی چیف کا زبردست اعلان،عید کےپہلے دن ہی ایسی جگہ جا پہنچے کہ بھارتیوں کے ہوش اڑ گئے

datetime 24  مئی‬‮  2020

آرمی چیف کا زبردست اعلان،عید کےپہلے دن ہی ایسی جگہ جا پہنچے کہ بھارتیوں کے ہوش اڑ گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہےکہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں بگڑتی صورتحال سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانے کی کوشش کررہا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا جہاں انہوں نے جوانوں… Continue 23reading آرمی چیف کا زبردست اعلان،عید کےپہلے دن ہی ایسی جگہ جا پہنچے کہ بھارتیوں کے ہوش اڑ گئے

Page 12 of 24
1 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 21 24