کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں امداد، آدھا کلو پیاز اور 20 روپے نقد، فوٹو سیشن پر کتنا خرچ؟ بھانڈہ پھوٹ گیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کرونا وائرس کی وجہ سے ملک بھر میں لاک ڈاؤن ہے، تمام صوبوں میں مزدور طبقہ کو امداد کی فراہمی کے دعوے کئے جا رہے ہیں، بعض جگہوں پر تو واقعی امداد پہنچائی بھی جارہی ہے لیکن بعض سیاسی رہنما امداد کے نام پر صرف فوٹو سیشن کرانے میں مصروف ہیں۔… Continue 23reading کرونا وائرس سے متاثرہ افراد میں امداد، آدھا کلو پیاز اور 20 روپے نقد، فوٹو سیشن پر کتنا خرچ؟ بھانڈہ پھوٹ گیا