آبی بحران، پانی سے بجلی کی سستی ترین پیداوار میں 12 فیصد کمی
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں پانی کی کمی کے اثرات ظاہر ہونے لگے ہیں اور پانی کی کمی کی وجہ سے سالانہ بنیادوں پر ملک میں ہائیڈل سے پیدا ہونے والی سستی ترین بجلی کی پیداوار میں 12فیصدکے قریب کمی ہوئی ہے۔سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کے اعدادوشمار کے مطابق رواں سال مئی کے دوران ہائیڈل سے 18.30فیصد… Continue 23reading آبی بحران، پانی سے بجلی کی سستی ترین پیداوار میں 12 فیصد کمی