سری لنکا میں آئینی بحران شدت اختیار کر گیا‘ 41 حکومتی اراکین اپوزیشن سے مل گئے، صدر اکثریت سے محروم
کولمبو (آئی این پی) سری لنکا میں معاشی بحران کے بعد آئینی بحران بھی سر اٹھانے لگا، حکومت کے 41 اراکین اسمبلی اپوزیشن سے جا ملے جس کے سبب صدر گوٹابیا راجہ پکسا پارلیمنٹ میں اکثریت سے محروم ہو گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سری لنکا میں اتحادیوں نے بھی حکومت سے استعفی دینے کا… Continue 23reading سری لنکا میں آئینی بحران شدت اختیار کر گیا‘ 41 حکومتی اراکین اپوزیشن سے مل گئے، صدر اکثریت سے محروم