زمبابوے میں کنڈیشنز حیران کن ہو سکتی ہیں، سہ ملکی ٹی ٹو ئنٹی سیریز آسان نہیں ہوگی،سرفراز احمد
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستان،، آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان ہونے والی ٹرائی اینگولر ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز آسان نہیں ہوگی تاہم ہماری کوشش ہوگی کہ اچھی کرکٹ کھیلیں اور سیریز میں فتح حاصل کریں۔ قذافی سٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading زمبابوے میں کنڈیشنز حیران کن ہو سکتی ہیں، سہ ملکی ٹی ٹو ئنٹی سیریز آسان نہیں ہوگی،سرفراز احمد











































