اٹلیٹیکو میڈرڈ کے خلاف میچ کے دوران اشتعال انگیز حرکت، یوئیفا نے کرسٹیا نورونالڈو پر20ہزاریورو جرمانہ عائد کردیا
زیورخ (این این آئی)یوئیفا نے اٹلیٹیکو میڈرڈ کے خلاف میچ کے دوران اشتعال انگیز حرکت کرنے پر یووینٹس کے اسٹار کرسٹیانو رونالڈو پر 20ہزار یورو (تقریباً 32 لاکھ روپے) جرمانہ عائد کردیا۔یوئیفا کے مطابق انضباطی کمیٹی نے رونالڈو کو غیرمناسب طرز عمل کا مرتکب پایا ہے۔رونالڈو پر اْتنا ہی جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ جتنا… Continue 23reading اٹلیٹیکو میڈرڈ کے خلاف میچ کے دوران اشتعال انگیز حرکت، یوئیفا نے کرسٹیا نورونالڈو پر20ہزاریورو جرمانہ عائد کردیا











































