جمعہ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز،ویبھو سوریاونشی اور تلک ورما کی امپائر سے بد تمیزی کی ویڈیو وائرل

datetime 27  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

د و حہ (این این آئی)ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں سری لنکا اے نے بھارت اے کو بد ترین شکست سے دوچار کیا۔

دوحہ میں کھیلے گئے میچ کے دوران کئی مواقعوں پر کھلاڑیوں میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا تاہم ایک دلچسپ اور گرما گرم واقعے نے شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔بھارتی کھلاڑی ویبھو سوریاونشی اور کپتان تلک ورما امپائر کے ایک فیصلے پر شدید ناراض دکھائی دئیے۔واقعہ اننگز کے 24ویں اوور میں پیش آیا جب بھارتی بولر شہباز احمد نے سری لنکا اے کے اوپنر لاسیتھ کروسپلے پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ کی اپیل کی۔ بھارتی کھلاڑیوں نے بھرپور اپیل کی تاہم فیلڈ امپائر نے اسے لیگ اسٹمپ سے باہر ہونے کے باعث مسترد کردیا۔

امپائر کے فیصلے پر تلک ورما نے کھل کر اپنی ناراضی کا اظہار کیا اور تلخ جملے کہے جبکہ شارٹ تھرڈ مین پر موجود ویبھو سوریاونشی بھی فیصلے سے مطمئن نظر نہیں آئے اور دوڑتے ہوئے امپائر کے قریب پہنچے اور امپائر سے بحث کرنے لگے۔ویبھو نے ممکنہ بیٹ لگنے کے معاملے پر بھی امپائر سے سوال کیا۔ اس واقعے نے میدان میں بھارتی ٹیم کی بے چینی اور فیصلے پر اختلاف کو نمایاں کردیا۔



کالم



دوگولیاں۔۔اڑھائی کروڑ ہلاکتیں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

پہلی جنگ عظیم بوسنیا سے سٹارٹ ہوئی

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بوسنیا میں چار دن

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

ورنہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…