جمعرات‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2026 

شعیب اختر کا بال ٹیمپرنگ کیلئے بوتلوں کے ڈھکن استعمال کرنے کا انکشاف

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2026 |

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے دور میں انگلینڈ میں بال ٹیمپرنگ سینڈ پیپر کے بجائے بوتلوں کے ڈھکن استعمال کیے جاتے تھے۔

وسڈن کے پروگرام دی اسکوپ میں گفتگو کرتے ہوئے شعیب اختر نے کہا کہ ہم انگلینڈ میں سینڈ پیپر نہیں بلکہ بوتلوں کے ڈھکن استعمال کیا کرتے تھے۔عثمان خواجہ کے معاملے پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر وہ عثمان خواجہ کے ساتھ ہیں لیکن یہ بات کرنے کا بہتر وقت ہو سکتا تھا اس معاملے کو جانے دیا جائے، اس کو کیوں اتنا بڑا مدعا بنایا جا رہا ہے۔شعیب اختر نے کرکٹ کے قوانین اور کھیلنے کی شرائط میں تبدیلیوں پر بھی تنقید کی۔ انہوںنے کہاکہ دو نئی گیندوں کے استعمال سے کھیل بتدریج بیٹرز کے حق میں ہوتا جا رہا ہے۔سابق فاسٹ بولر نے کہا کہ کرکٹ ختم ہو رہی ہے اور گزشتہ 20 برس سے اس کھیل کا زوال جاری ہے۔

انہوں نے پاکستان کرکٹ میں نئے سپر اسٹارز کی کمی پر بھی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کے باوجود پاکستان کے پاس ایسے جارحانہ مزاج اور متاثر کن شخصیت کے حامل کھلاڑی نہیں جو نوجوان نسل کو کرکٹ کی جانب راغب کرسکیں۔شعیب اختر کے مطابق ان کے اپنے بچے بھی کرکٹ میں زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ورنہ


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

خود کشی سے پہلے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو (دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

جنرل ضیاء کی شخصیت کے حیران کن پہلو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بیوی کو بھی پتا نہیں چلنا چاہیے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

تیسری پینٹنگ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

قید بھی نعمت ہوتی ہے

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

سٹوڈنٹ لسٹ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

Mind The Gape

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مہاراجہ ہری سنگھ کے جواہرات

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

مرنے کے علاوہ

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…