جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل

datetime 2  اکتوبر‬‮  2026 |

جوہانسبرگ (این این آئی)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا ہے، ایونٹ کے مشترکہ میزبان جنوبی افریقہ، زمبابوے اور نمیبیا ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں 12 ٹیموں کو دو گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے

جہاں پاکستان اور بھارت کی ٹیم ایک بار پھر ایک ہی گروپ میں شامل ہیں۔ گروپ اے میں، پاکستان، بھارت، افغانستان، آسٹریلیا، زمبابوے اور کوالیفائر اے شامل ہیں۔اسی طرح گروپ بی میں انگلینڈ، جنوبی افریقہ، سری لنکا، بنگلادیش، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر بی شامل ہیں۔پاکستان ٹیم پہلا میچ 8 اکتوبر کو افغانستان کے خلاف کھیلے گا جبکہ بھارت کے ساتھ مقابلہ 10 اکتوبر کو جوہانسبرگ میں ہوگا۔پاکستان تیسرا میچ 15 اکتوبر کو کوالیفائر کے خلاف کھیلے گا۔ 19 اکتوبر کو زمبابوے اور 22 اکتوبر کو آسٹریلیا کے مدمقال ہوگا۔آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں 14 ٹیمیں شریک ہوں گی۔ 2 اکتوبر سے 7 اکتوبر 2027 تک سپر سیریز میں تین ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔ سپر سیریز کی ٹاپ ٹیم مین رائونڈ کیلئے کوالیفائی کرے گی۔

دوسری جانب فروری 2027 میں ہونے والے ورلڈکپ کوالیفائر کی فاتح ٹیم مین راونڈ کے لیے براہ راست کوالیفائی کرے گی۔سات اکتوبر 2027 سے 12 ٹیموں کے دو گروپس میں مقابلے ہوں گے۔ دونوں گروپس کی ٹاپ تین اور ساتویں بہترین ٹیم سپر سیون کے لیے کوالیفائی کریں گے۔سپر سیون رانڈ کا آغاز 25 اکتوبر 2027 سے ہوگا۔ پاکستان اور بھارت نے سپر سیون کے لیے کوالیفائی کیا تو 7 نومبر کو دونوں ٹیموں کا دوسرا مقابلہ ہوگا۔ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 17 نومبر اور دوسرا 18 نومبر کو کیپ ٹان میں کھیلا جائے گا جبکہ فائنل 21 نومبر کو جوہانسبرگ میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…