جمعرات‬‮ ، 01 اکتوبر‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کا کتا اسلام آباد میں لاپتا ہوگیا

datetime 15  اگست‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا پالتو کتا اسلام آباد سے گم ہوگیا ہے۔

سابق کپتان نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے پالتو کتے کی گمشدگی کی اطلاع دی اور اسے تلاش کرنے میں مدد کے لیے رابطے کا نمبر بھی جاری کردیا۔شاہد آفریدی نے بتایا کہ یہ کتا ان کے خاندان کے ایک فرد کی طرح تھا اور اسے گھر میں انتہائی محبت سے پالا گیا۔

ان کے مطابق کتا گزشتہ چند روز سے علیل بھی تھا۔سابق کپتان نے شہریوں سے اپیل کی کہ اگر کسی شخص کو ان کا پالتو کتا نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ملیں تو دیے گئے رابطہ نمبر پر اطلاع کی جائے۔واضح رہے کہ جولائی میں سابق قومی کپتان وسیم اکرم کا پالتو کتا بھی لاپتا ہوگیا تھا، تاہم بعد ازاں اسے تلاش کرلیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…