پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

ورلڈکپ،پاکستان زندہ بھاگ! سہواگ کا طنز

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

نئی دہلی (این این آئی)آئی سی سی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سری لنکا کی ہار کے بعد پاکستان کیلئے سیمی فائنل کے راستے ناممکن کیا ہوئے سابق بھارتی اوپنر وریندر سہواگ طنز کرنے لگے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر (ایکس) پر سری لنکا کی شکست کے بعد ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان زندہ بھاگ! محفوظ پرواز کے ساتھ گھر جائیں۔گزشتہ روز کیویز نے سری لنکا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 5 وکٹوں اور 160 بالز سے شکست دی تھی جسکے بعد پاکستان کے سیمی فائنل کھیلنے کی امیدوں کو بھی تقریبا ختم کردیا تھا۔

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اہم معرکہ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں 11 نومبر کو کھیلا جائے گا، اگر پاکستان جیت کر پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو معاملہ کچھ یوں گا! پاکستان مقررہ 50 اوورز میں 400 رنز بنائے جواب میں انگلش سائیڈ کو محض 112 رنز تک محدود رکھے۔مثال کے طور پر انگلینڈ پہلے بیٹنگ کرتا ہے تو پاکستان کیلئے مشکلات مزید بڑھ جائیں گی، پاکستان کو یہ 284 بالز یا یہ سمجھیں کہ 47.2 اوورز پہلے ہدف حاصل کرنا ہوگا، جو کرکٹ کی تاریخ میں ناممکن ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…