جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاک بھارت میچ،شائقین کرکٹ اسپتالوں کے کمرے بک کروانے لگے

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |

احمدآباد(این این آئی)بھارت کے شہر احمدآباد میں پاکستان اور بھارت کے درمیان آئی سی سی ورلڈکپ کے میچ کا بخار اسپتالوں تک پہنچ گیا۔خبررساں ادارے کے مطابق احمدآباد میں ہوٹلوں کے کرائے آسمان سے باتیں کر رہے ہیںجس کے بعد اسپتالوں میں شائقین کرکٹ کا رش بڑھ گیا۔

ورلڈکپ کے بڑے میچ سے پہلے اسپتالوں میں مریضوں کے بکنگ کی تعداد بڑھ گئی،شائقین کرکٹ میچ سے ایک دن پہلے اسپتالوں میں بکنگ کروانے لگے۔صدر احمدآباد میڈیکل ایسوسی ایشن تشار پٹیل نے بتایاکہ کچھ کیسز ایسے آئے ہیں جو میچ کیلئے آئے،شائقین میڈیکل چیک اپ کا کہہ کر اسپتال میں بکنگ کا پوچھ رہے تھے۔ڈاکٹرز کے مطابق ہم نے ایسے کیسز کو لینے سے انکار کی ہدایت کر دی ہے،اسپتال مریضوں کے علاوہ کسی فرد کو داخل کروانے کیلئے نہیں بنے ہیں۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…