پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

پاکستان ٹیم نے سری لنکا کیخلاف جیت کا کیک جہاز میں کاٹا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |

احمد آباد (این این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف تاریخی جیت کا کیک جہاز میں کاٹا۔پاکستانی بیٹر افتخار احمد نے ساتھی کھلاڑیوں کو کیک کھلایا۔دوسری طرف پاکستان کرکٹ ٹیم کا احمدآباد ہوٹل پہنچنے پر شاندار استقبال ہوا، ہوٹل اسٹاف نے کھلاڑیوں کو روایتی چادریں پہنائیں۔پاکستان ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر فنکاروں نے روایتی رقص بھی پیش کیا۔پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 14 اکتوبر کو احمدآباد میں کھیلا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…