جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کو ورلڈ کپ کے لیے بھارت بالکل نہیں جاناچاہیے، جاوید میانداد

datetime 18  جون‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد بھارتی وزیراعظم مودی پر برس پڑے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ مودی نے صرف کرکٹ نہیں بھارت کو بھی تباہ کیا ہے، پاکستان کو ورلڈ کپ کے لیے بھارت بالکل نہیں جاناچاہیے۔

جاوید میانداد نے کہا کہ مودی انتہا پسند ہے اسے بھارتی لوگ ہی ماریں گے، جب تک مودی ہے کچھ اچھا نہیں ہوسکتا، اگر بھارت پاکستان آے تب ہی پاکستان کو جانا چاہیے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی کرکٹ بھارت سے اوپر ہے، ہم پہلے بھی بھارت جاکر کھیلے ہیں، کرکٹ میں سیاست کو نہیں لانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…