لاہور ( این این آئی) ایشیا کرکٹ کپ کے لیے 48گھنٹے اہم قرار دے دیئے گئے اور اس دوران بڑی پیش رفت ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی دبئی میں موجود ہیں جہاں ان کی ایشین کرکٹ کونسل کے حکام سے ملاقات طے ہے۔ایشیا کپ ستمبر میں پاکستان میں شیڈول ہے اور بھارت کے انکار کی وجہ سے پی سی بی ہائبرڈ ماڈل پیش کر چکا ہے جس کے تحت بھارت کے میچز نیوٹرل مقام پر اور باقی میچز پاکستان میں ہوں گے۔ہائبرڈ ماڈل کو ایشین کرکٹ کونسل نے مسترد نہیں کیا ہے اور پاکستان ایشیا کپ نیوٹرل مقام پر کھیلنے پر کسی صورت راضی نہیں۔
ایشیا کپ کے لئے آئندہ 48گھنٹے اہم قرار بڑی پیشرفت ہونے کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
والد کی جانب سے وفات سے پہلے بیٹے کو پلاٹ ہبہ کرنے کے کیس میں چیف جسٹس کا بڑا فیصلہ
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
روس جانے کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ



















































