اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

کیا اب بھی شاہد آفریدی فرنچائز کرکٹ کھیلیں گے؟ لالہ کا بیان سامنے آگیا

datetime 3  مئی‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیا اب بھی شاہد آفریدی فرنچائز کرکٹ کھیلیں گے؟ لالہ کا بیان سامنے آگیا

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق چیف سلیکٹر اور کپتان شاہد آفریدی نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ آنے والے مہینوں میں وہ دوبارہ فرنچائز کرکٹ لیگز میں کھیلتے ہوئے دکھائی دیں گے۔نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے

شاہد آفریدی نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصے سے فٹنس پر کام کررہا تھا تو ٹورنامنٹس میں شرکت نہیں کرسکا تھا، مجھے گزشتہ برس ٹی10 یگ کھیلنے کی آفر ملی تھی لیکن میں کچھ ذاتی وابستگیوں کی وجہ سے وہاں نہیں جاسکا تاہم اس سال آفر ہوئی تو میں انشا اللہ کھیلوں گا۔انہوں نے مداحواں کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کینیڈا ٹی ٹونٹی لیگ، امریکی لیگ اور سندھ پریمیئر لیگ (ایس پی ایل)میں شرکت کروں گا، جہاں شائقین مجھے ایکشن میں دیکھ سکیں گے۔گزشتہ برس شاہد آفریدی نے قطر میں کھیلی گئی لیجنڈز لیگ میں ایشین لائنز کی کپتانی کے فرائض نبھائے تھے، انکی قیادت میں ایشین لائنز نے ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…