اسلام آباد ( آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ انگلش کرکٹ بورڈ کی معزرت اور پاکستان کے دورے کا اعلان ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے، انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ منسو خی پر معافی مانگنے کے بیان پر اپنے ٹویٹ میں فواد چوہدری نے کہا کرکٹ کے کھلاڑیوں، سفارت کاروں، انٹرنیشنل میڈیا اور ان تمام لوگوں کا شکریہ جنہوں نے اس معاملے پرپاکستان کا ساتھ دیا پاکستان کی کرکٹ کیخلاف ایک اور سازش ناکام ہو ئی
انگلش کرکٹ بورڈ کی معذرت ہمارے مؤقف کی بڑی کامیابی ہے، فواد چوہدری
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ کی نازیبا ویڈیو وائرل
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آج سے نئی آفر شروع
-
رمضان المبارک 2027 کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
-
آسٹریلیا میں منفرد واقعہ، خاتون کے ہاں مختلف والدین کے جڑواں بچوں کی پیدائش
-
دعوت کے دوران زیادہ چکن کھانے پر نوجوان نے دوست کو چاقو کے وار سے قتل کردیا
-
2 ستمبر کو اسکول کھلیں گے یا بند رہیں گے؟ اہم وضاحت
-
’’نئے صوبوں کا قیام‘‘ ن لیگ نے بڑا فیصلہ کر لیا!
-
فٹنس کا شوقین ڈاکٹر جم میں ورزش کے دوران اچانک گر کر جاں بحق، ویڈیو وائرل
-
اسکول اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
بانی پی ٹی آئی کیساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا’ رمیش کمار کا دعویٰ
-
پاکستان میں ذیابیطس کا بڑھتا مرض، سالانہ لاکھوں افراد پائوں سے محروم ہونے لگے
-
شعیب ملک کی چوتھی شادی ،افواہوں پر ردعمل سامنے آگیا



















































