بدھ‬‮ ، 02 ستمبر‬‮ 2026 

سابق افریقی بلے باز ہاشم آملہ بھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے

datetime 13  مارچ‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی)سابق افریقی بلے باز اور پشاور زلمی کا منٹور ہاشم آملہ بھی پشاوری چپل کے دلدادہ نکلے ، گزشتہ روز پشاور کا دورہ کر کے واقع پشاوری چپل مارکیٹ سے چپل خریدلئے،اس دوران انہوں نے 4جوڑاچپل خریدے لئے اس موقع پر انہوں نے لوگوں کیساتھ تصاویر بھی کھینچ لئے،بین الاقوامی کرکٹ کی

کھلاڑی اور پاکستان سپر لیگ کی پشاور زلمی ٹیم کے منٹور ہاشم آملہ بھی پشاور کے ثقافتی پشاور چپل کے دلدادہ نکلے گزشتہ روز پشاور کے دورے کے موقع پر واقع چپل مارکیٹ کا دورہ کیا اور اپنے لئے چار جوڑے پشاوری چپل خرید لئے اس دوران مارکیٹ میں موجود  فینز کیساتھ تصاویر بھی کھینچے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)


میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…